Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026

لکھنؤ: رشوت لینے پر پولیس اہلکار معطل

لکھنؤ۔۔۔ یہاں 2داروغہ اورایک کانسٹیبل کو معطل کردیاگیا۔ان دونوں پر الزام ہے کہ اِنہوں نے کھلے عام رشوت وصول کی تھی اوران کاویڈیو وائرل ہوگیا تھا۔ دونوں داروغہ اورکانسٹیبل کا تعلق بخشی کا تالاب تھانے سے تھا۔ 

شیئر: