Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

ترقی پسند سماج وادی پارٹی کے نئے ریاستی صدر

لکھنؤ۔۔۔ ترقی پسند سماجوادی سیکولر پارٹی کے سربراہ شیوپال یادونے پارٹی کا نیاریاستی صدر سندرلال لودھی کومقررکیاہے۔ لودھی عرصہ سے سماجوادی پارٹی میں تھے۔وہ شیوپال یادوکے بڑے خاص لوگوںمیں شمارہوتے تھے۔ عرف عام میں انہیں شیوپال یادو کا سپہ سالار کہاجاتاتھا۔ شیوپال نے اپنے سپہ سالار کو اپنی پارٹی کا ریاستی صدر مقررکردیا۔ 

شیئر: