Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

پہلی محبت شاہ رخ ہیں،فاطمہ ثنا کا انکشاف

بالی وڈ اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی پہلی محبت کنگ خان ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فاطمہ ثنا کا کہنا ہے وہ شاہ رخ کی بہت بڑی مداح ہیں۔ بچپن میں وہ شاہ رخ سے محبت کرتی رہی ہیں ۔وہ ایک بار اس وقت بہت روئیں جب انہیں معلوم ہوا کہ شاہ رخ خان شادی شدہ ہیں۔ فاطمہ ثنا کہتی ہیںکہ وہ اپنے پچپن کی محبت کو نہیں بھلاسکتیں۔ شاہ رح ان کی پہلی محبت ہیں۔
 
 

شیئر: