Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

ملی سائرس کی خفیہ شادی

مشہور گلوکارہ ملی سائرس نے شادی کرلی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف پاپ گلوکارہ ملی سائرس نے اپنے سوشل اکاﺅنٹ پر اعلان کیاہے کہ انہوں نے لیام سیتھروز کےساتھ رواں ماہ شادی کرلی ہے۔ واضح رہے کہ ملی نے خفیہ شادی کرکے سب کو ایک سرپرائز دیاہے۔ اس سے قبل ان کی منگنی کی خبریں سامنے آئی تھیں۔
 

شیئر: