Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

امریکہ میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ

واشنگٹن۔۔۔امریکی ریاست ڈاکوٹامیں ایک چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہو گیا۔ ایک شخص ہلاک جبکہ متعدد رہائشی گھر تباہ ہو گئے۔  حادثے کی وجوہ جاننے کیلئے تحقیقات شروع کر دی گئی۔عینی شاہدین نے بتایا طیارے گرنے کے بعد آگ لگ گئی جسے فوری طور پر بجھا دیا گیا۔

شیئر: