Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

”ٹھاکرے“ کا ٹریلر جاری

بالی وڈ کی نئی فلم ”ٹھاکرے “کا ٹریلر جاری کردیاگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی بالی وڈ فلم ٹھاکرے میں نوازالدین صدیقی مشہور سیاستدان بال ٹھاکرے کا مرکزی کردار ادا کررہے ہیں ۔وہ بالکل انہی کے گیٹ اپ میں ڈھلے ہیں۔ فلم کے ٹریلر میں نوازالدین صدیقی بال ٹھاکرے کی طرح تقریریں کرتے اور سیاست کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔فلم میں دکھایاگیا ہے کہ ایک مزدور یونین چلاتے چلاتے وہ کیسے سیاستدان بنتے ہیں اورپھر حکومت چلاتے ہیں۔فلم میں نواز صدیقی کا ہر انداز بال ٹھاکرے جیساہے۔
 

شیئر: