Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

دیپیکا کی فٹنس وڈیو وائرل

بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی ایک نئی فٹنس وڈیو انسٹاگرام پر مقبول ہورہی ہے۔ وڈیو میں اداکارہ دیپیکا پڈوکون سیڑھی پر فٹنس جمپ کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔دیپیکا پڈوکون نے گزشتہ ماہ اداکار رنویر سنگھ کےساتھ شادی کے بعد ایک بار پھرفلموں کا رخ کرلیاہے۔ دیپیکا نے نئی فلموں کی شوٹنگ کا آغاز بھی کردیاہے۔
 

شیئر: