Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

بنارس ایئرپورٹ پر لاوارث کار

لکھنؤ۔۔۔ بنارس بین الاقوامی ہوائی اڈے کی چہار دیواری سے لگی ہوئی ایک لاوارث کار آج ملی ۔ جس پر کوئی نمبر پلیٹ بھی نہیںلگی تھی۔ پولیس نے اس کار کو تحویل میں لینے کے بعد تفتیش شروع کردی ہے۔ ایر پورٹ اتھارٹی آف انڈیا کے ایک نمائندہ مقیم لکھنؤ نے اسے  سیکیورٹی کی زبردست خامی قرار دیتے ہوئے سیکیورٹی انچارج اور عملے سے جواب طلب کرلیا ہے۔ 

شیئر: