Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

میٹرو مسافروں کیلئے نئی سہولت

حیدرآباد۔۔۔ حیدرآباد میں میٹرو مسافروں، خاص طورپر میاں پور- اپل بی روٹ پر سفر کرنے والوں کیلئے انتظار کا وقت کم کرنے کے مقصد سے صبح سے دوپہر 12بجے اور شام پانچ بجے تا 9بجے شب کے درمیان مصروف اوقات میں ہر6 منٹ میں ایک ٹرین چلائی جارہی ہے۔عہدیداروں نے بتایاکہ غیر مصروف اوقات میں اسی روٹ پر ہر 7 منٹ میں ایک ٹرین چلائی جائے گی۔
 

شیئر: