Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

زیروکے2روز میں صرف38 کروڑ

بالی وڈ کنگ خان کی فلم زیرو باکس آفس پر نام بنانے میں ناکام رہی ۔ دو روز میں فلم صرف 38 کروڑ روپے کا بزنس کر سکی۔ میگا اسٹار شاہ رخ خان کترینہ کیف، انوشکا شرما کی فلم سے امیدیں وابستہ تھیں کہ فلم ریلیز ہوتے ہی کروڑوں کا بزنس کرے گی۔ ایک جانب فلم میں شاہ رخ کی منفرد اداکاری کو سراہا جارہاہےتو وہیں یہ فلم شائقین کی توجہ حاصل کرنے میںکامیاب نہ ہو سکی۔
 

شیئر: