Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025

کویت میں اواپیک کا اجلاس

کویت۔۔۔ تیل برآمد کرنے والے عرب ممالک کی تنظیم اواپیک کا اجلاس کویت میں اتوار کو منعقد ہوا۔ اماراتی وزیر توانائی سہیل المزروئی نے صدارت کی۔ سعودی وفد کی قیادت نائب وزیر توانائی انجینیئر عبدالعزیز العبدالکریم نے کی۔ عرب وزرائے پٹرولیم نے 100ویں اجلاس کے منٹس کی منظوری دی۔ فیصلہ کیا کہ آئندہ اجلاس 22دسمبر2019ءکو کویت میں ہوگا۔ 
 

شیئر: