Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

دی اسکرین ایکٹرز گلڈ ایوارڈ

 دی اسکرین ایکٹرز گلڈایوارڈ کی سالانہ تقریب آئندہ سال 27 جنوری کو ہوگی۔ ایس اے جی کی انتظامیہ نے دی اسکرین ایکٹرز گلڈ ایوارڈ کے 25 ویں سالانہ میلے کی تقریب کی تیاری شروع کردی ہے۔تقریب میں بہترین اداکار، بہترین اداکارہ، بہترین فلم، بہترین ہدایتکار سمیت متعدد ایورڈ دیئے جائیں گے۔اس سلسلے میں نامزدگیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
 
 

شیئر: