Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 18 جون ، 2025 | Wednesday , June   18, 2025
بدھ ، 18 جون ، 2025 | Wednesday , June   18, 2025

لکھنؤ میں مریض نے خود کشی کر لی

لکھنؤ۔۔۔ شہر کے سب سے بڑے طبی تحقیقی ادارے پی جی آئی میں اس وقت سنسنی پھیل گئی جب ایک مریض نے اپنے وارڈ میں خود کشی کرلی۔قلبی عارضہ میں مبتلا اس شخص کا علاج جاری تھا لیکن اچانک  صبح اس کی لاش پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی۔پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا  اور تفتیش شروع کردی گئی۔  
 

شیئر: