Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

پولیس کارروائی میں مغو ی بچہ ہلاک

لکھنؤ۔۔۔  سلطان پور پولیس نے چھاپہ مار کر  4 میں سے 2 بچوں کو برآمد کرلیا۔تصادم کے دوران ایک بچے کی گولی لگنے سے موت ہوگئی۔ دوسرا شدید طور پر زخمی ہے ۔ اسے لکھنؤ ٹراما سینٹر میں داخل کیا گیا جہاں اس کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔4 اغواکاروںکو گرفتار کرلیاجبکہ بقیہ فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ اغواکاروں نے2 دن پہلے ایک ٹینٹ ہاؤس کے مالک کے4 بچوں کو اغواکرلیا تھا۔ اور ان کی واپسی کے  لئے 20 لاکھ روپے کا مطالبہ کررہے تھے۔

شیئر: