Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

’دی لیگو مووی 2‘کا نیا ٹریلرجاری

 ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور نئی تھری ڈی اینی میٹڈ فلم’دی لیگو مووی 2 ‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔مائیک مچل کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم 2014میں ریلیز ہونیوالی فلم ’دی لیگو مووی‘کا سیکوئل ہے۔فلم میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے فنکاروں میں کرس پریٹ،ایلیزبتھ بینکس،نک آفرمین،چارلی ڈے سمیت دیگر شامل ہیں۔کرسٹوفر ملر کی لکھی گئی کہانی پر مبنی یہ فلم وارنر برادرز پکچرز کے بینر تلے 8فروری 2019کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔
 

شیئر: