Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے حملے،25طالبان ہلاک

کابل....افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے حملوں میں 25 طالبان ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔ صوبہ ننگرہار ، فاریاب اور فرح میں طالبان کے ٹھکانوں کو حملوں کا نشانہ بنایا گیا ۔ سیکیورٹی فورسز نے حملوں کے دوران مشتبہ ٹھکانوں سے بڑی تعداد میںاسلحہ اور دھماکہ خیز مواد بھی قبضہ میں لے لیا ۔ 

شیئر: