Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

کیبل ٹی وی گودام میں آتشزدگی

حیدرآباد۔۔۔ تلنگانہ کے نظام آباد ضلع میں ایک کیبل ٹی وی گودام میں بعض اشرار نے آگ لگادی۔ضلع کے سبھاش نگر میں یہ واقعہ پیش آیا۔  بڑی تعداد میں سٹ ٹاپ بک جل کر خاکستر ہوگئے۔ 3کروڑ روپے کا نقصان ہوا۔ اس ادارہ کے مالکان نے  شبہ ظاہر کیا ہے کہ انکے مخالفین اس میں ملوث ہیں۔  پولیس معاملہ درج کرکے تحقیقات کررہی ہے۔

شیئر: