Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026

رجنی کانت کا ٹی وی چینل

سینما سے مداحوں کے دلوں میں گھر کرنے والے اداکار رجنی کانت نے اپنا ٹی وی چینل کھولنے کااعلان کردیاہے۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار رجنی کانت جلدسپراسٹار ٹی وی چینل کھولیں گے جس کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے۔ رجنی کانت اداکاری سے سیاست میں تو صلاحیتیں آزماچکے ہیں، اب ٹی وی کی دنیا میں رجنی کانت کا نیا تجربہ سامنے آئے گا۔
 

شیئر: