Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

چین میں عامر کے مداح

بالی وڈکے مسٹر پرفیکشنسٹ اداکار عامر خان ہند میں تو مشہور ہیں ہی اپنی فلموں سے عامر، چین میں بھی مقبولیت کے ریکارڈ بنارہے ہیں ۔حال ہی میں عامر خان اپنی فلم ٹھگز آف ہندوستان کی چین کے سینما میں ریلیز پرفلم کے پریمیئر میں شریک ہوئے جہاں عامر کو دیکھ کر ان کے مداحوں کی ایک بڑی تعدا دجمع ہو گئی۔ اتنے سارے مداحوں کو دیکھ کر انتظامیہ کو سیکیورٹی کے پیش نظر تقریب ختم کرنی پڑی۔
 

شیئر: