Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

2018ء میں 52دوائیں ضبط

ریاض۔۔۔سعودی ایف ڈی اے نے 2018ء کے آغاز سے لیکر اختتام تک سعودی مارکیٹ سے 52ممنوعہ دوائیں ضبط کیں۔ضبطگی کا فیصلہ دوائوں کے غیر معیاری ہونے ،سعودی عرب کے متعلقہ سرکاری اداروں کے لیب سے معائنہ نہ کرانے یا دوائوں کے ترکیبی عناصر میں کسی گڑ بڑ یا معیار پورا نہ ہونے کی وجہ سے کیا گیا ۔ 

شیئر: