Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

پاکستانی ڈاکٹر کے خلاف بنگلہ دیشی کی شکایت

جدہ ۔۔۔جدہ پولیس نے ایک بنگلہ دیشی مریضہ کے ساتھ چھیڑ خانی پر ایک پاکستانی ڈاکٹر کو گرفتار کر لیا ۔ بنگلہ دیشی خاتون طبی معائنے کیلئے کلینک گئی تھی۔ اس کے شوہر نے پاکستانی ڈاکٹر کے خلاف چھیڑ خانی کی شکایت درج کرا دی ۔ جدہ پولیس حقیقت حال دریافت کرنے کیلئے پوچھ گچھ کر رہی ہے ۔ ابتدائی تفصیلات کے مطابق پولیس نے تمام فریقوں کے بیان ریکارڈ کر لئے اور محکمہ صحت کے متعلقہ اداروں کو اس کی رپورٹ بھی پیش کر دی تاہم تحقیقا ت کا سلسلہ ہنوز جاری ہے ۔ 

شیئر: