Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

چور 5 لاکھ کے زیورات لوٹ کر فرار

لکھنؤ۔۔۔ پیلی بھیت میں چوروں نے مسلسل شہر میں وارداتوں کو انجام دیتے ہوئے دیہی علاقوں کے مکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے چوری کی وارداتوں کو انجام دے رہے ہیں۔ نیوریا علاقے کے گائوں میں چھت سے مکان کے اندر جاکر سورہے لوگوں کے کمروں کا دروازہ بند کردیا۔ صندوق اور الماریوں کو کھنگالتے ہوئے تقریباً 5 لاکھ روپئے مالیت کے سونے، چاندی کے زیورات چراکر فرار ہوگئے۔ متاثرہ بھگوتی کے مطابق چوری شدہ زیورات کی مالیت5 لاکھ روپے بتائی ہے۔ مکان مالک کی بیٹی کی شادی کے زیورات بھی اسی کے ہی گھر پر رکھے تھے۔

شیئر: