Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

حیدرآباد: سڑک حادثہ، 2افراد ہلاک

 حیدرآباد۔۔۔   تلنگانہ کے ضلع کھمم میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔یہ حادثہ ضلع مستقر میں بائی پاس روڈ پراس وقت پیش آیا جب لاری نے بائیک کو ٹکر دے دی۔اس حادثہ میں بائیک پرسوار دو افراد ہلاک ہوگئے ۔ان کی شناخت ہنوز نہیں ہوپائی ہے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

شیئر: