Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

سلطان پور جیل کا گارڈ ڈرگ سپلائر نکلا

لکھنؤ۔۔۔ ضلع جیل میں ایک ڈرگز سپلائر کوکل رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیاگیا۔  ڈرگز سپلائر کوئی باہری شخص نہیں بلکہ جیل کا ہوم گارڈ ہے ۔ اس کے بارے میں بتایاجاتاہے کہ وہ عرصہ سے اس دھندے میں ملوث ہے۔  جیلر اب اس بات کا پتہ لگارہے ہیں کیا جیل کی بیرکوں میں ڈرگس موجود ہیں۔اس سلسلے میں وہاں چھاپے ڈالیں جارہے ہیں۔ 
 

شیئر: