Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

پاکستان نے امریکہ اور طالبان کے مذاکرات میں معاونت کی: عمران خان‎

وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ کیا : ‏پاکستان نے ابوظبہی میں طالبان اور امریکہ کے مابین مذاکرات کے اہتمام میں معاونت کی۔ آئیے دستِ دعا بلند کریں کہ امن لوٹ آئے اور جری افغان عوام پر تقریباً تین دہائیوں سے پڑنے والی آزمائش تمام ہو۔ قیامِ امن کیلئے پاکستان سے جو بھی بن پڑے گا وہ کریں گے۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں