Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025

رنویر نے دیپیکا کو رلادیا

بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ دیپیکا پڈوکون سے شادی کے بعد انتہائی خوش دکھائی دے رہے ہیں۔وہ جہاں جاتے ہیں اپنی اور دیپیکا کی زندگی پر گفتگو ضرور کرتے ہیں۔ ہندوستانی خبروں کے مطابق دیپیکا پڈوکون  اور رنویر ایک ایوارڈ تقریب میں گئے جہاں رنویر نے کہا کہ فلموں میں شاید مجھے کبھی ملکہ نہیں ملی تھی مگر حقیقت کی زندگی میں مجھے میری ملکہ مل گئی۔ رنویر نے دیپیکا سے اظہار محبت کرتے ہوئے کہاکہ پچھلے 6 سال کے دوران اگرمیں نے اپنی زندگی میں کچھ حاصل کیا ہے تووہ سب دیپیکا کی وجہ سے ہی ہے۔یہ سن کر دیپیکا کے آنسو نکل آئے۔

شیئر: