Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025

پربھاس کی ساہو اگلے برس

بلاک بسٹر سپر ڈوپر  ہٹ باہو بلی کے ہیرو پربھاس کی دوسری  فلم ساہو' کی ریلیز کی تیاریاں جاری ہیں۔ فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیاگیاہے جس کے مطابق  ساہو15 اگست 2019 کو ریلیز ہوگی۔فلم میں شردھا کپور پربھاس کی ہیروئن کا کردار ادا کررہی ہیں۔ بتایاجارہاہے کہ فلم ساہو کو ہندی سمیت دیگر مقامی زبانوں میں ریلیز کیاجائےگا۔

شیئر: