Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 08 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   08, 2025
منگل ، 08 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   08, 2025
تازہ ترین

سارہ کو تیسری فلم مل گئی

نئی بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان کی پہلی فلم ریلیز ہوتے ہی انہیں ایک اور فلم کی آفر ہوگئی ہے۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکارہ سارہ علی خان کوٹائیگر 3 کیلئےاداکار ٹائیگر شروف کےساتھ کاسٹ کئےجانے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔  شردھا کپور اور دیشا پٹنی کےبعد سارہ اداکار ٹائیگر کی ہیروئن  بنیں گی۔ سارہ کی اداکار رنویر سنگھ کےساتھ دوسری بالی وڈ فلم 28 دسمبر کو ریلیز ہورہی ہے۔
 

شیئر: