Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

جیل میں راجپال کے قہقہے

بالی وڈ میں اپنی مزاحیہ اداکاری سے شہرت حاصل کرنےوالے راجپال یادیو  ان دنوں جیل میں قرضہ کیس کی سزا کاٹ رہے ہیں راجپال جیل میں بھی قیدیوں کےساتھ کامیڈی اداکاری کرکے سب کو ہنسارہے ہیں۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق راجپال یادیو  ہندوستان کی تہاڑ جیل میں  مزاحیہ اداکاری سے مشہور ہورہے ہیں۔ جیل انتظامیہ کے مطابق پہلی بار کوئی کامیڈی اداکار بطور قیدی جیل میں آیاہے جو قیدیوں میں گھل مل گیاہے۔ اداکار راجپال یادیو اور ان کی اہلیہ نے فلم بنانے کیلئے شہری سے 5 کروڑ روپے قرضہ لیاتھا جس کی عدم ادائیگی پرعدالت نے راجپال کو3 ماہ قید کی سزا دی ہے۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں