Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

کشمیر میں مظاہرین پر فوج کی فائرنگ غیر انسانی

مکہ مکرمہ(محمد عامل عثمانی) ہندوستان کے زیر قبضہ کشمیر میں مظاہرین پر ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے 20افراد کے جاں بحق اور 50سے زیادہ کے زخمی ہونے پر کشمیر کمیٹی جدہ کے صدر مسعود احمد پوری نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا۔ کمیٹی کے ارکان منیر احمد گوندل، غلام نبی بٹ، عامر غنی میر ، نصر اقبال سردار خان، راجہ محمد زریں خان، ڈاکٹر محمد مجاہد ظفر، سردار اقبال یوسف، محمد فاروق الرائی اور پرویز مسیح نے ہندوستانی افواج کی فائرنگ کو ظالمانہ ، غیر انسانی اور بدترین درندگی قرار دیا۔ 

شیئر: