Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ریاض:قاری عبدالباسط کا انتقال

ریاض( ذکاء اللہ محسن)جمعیت علمائے اسلام ف ریاض کے سیکرٹری جنرل قاری عبدالباسط حرکت قلب بند ہو جانے سے انتقال کر گئے ۔ وہ عرصہ دراز سے ریاض میں مقیم تھے ۔ کمیونٹی کی ہردلعزیز شخصیت تھے۔انکی وفات کی خبر سے پاکبانوں میںافسوس کی لہر دوڑ گئی۔ کمیونٹی نے قاری عبدالباسط کی مغفرت اور انکے لواحقین کیلئے صبر کی دعا کی۔ 

شیئر: