Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

آسکر ایوارڈیافتہ سینڈرا لوکے چل بسیں

ہالی وڈ فلموں کی مشہور اداکارہ سینڈرا لوکے چل بسیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آسکرایوارڈ یافتہ ہالی وڈ اداکارہ سینڈرا کینسر کےباعث  فوت ہوگئیں۔ انہیں چھاتی اور ہڈیوں کا کینسر تھا۔ان کی عمر 74 برس تھی۔ سینڈرا نے کئی مشہور فلموں میں اداکاری کی۔انہیں ان کی فنی خدمات پر آسکر سمیت کئی یاہم ایوارڈ مل چکے ہیں۔
 

شیئر: