Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 08 ستمبر ، 2025 | Monday , September   08, 2025
پیر ، 08 ستمبر ، 2025 | Monday , September   08, 2025

سمبا کا نیا گیت جاری

بالی وڈ کی نئی فلم سمبا کا نیا گیت جاری کردیاگیا۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکارہ سارہ علی خان کی رنویر سنگھ کےساتھ دوسری بالی وڈ فلم کا ایک اور گیت سامنے آیاہے۔ نہیں لگدا کےعنوان سے گیت  اجے دیوگن کی فلم 1999 کی کچے دھاگے کا گیت ہے جسکا ری میک سمبا کا حصہ بنا ہے بتایاگیاہے کہ یہ گیت سوئڑزلینڈ میں عکس بند کیاگیاہے۔

شیئر: