Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025

اوپرا ونفرے کا مشرقی انداز

مشہور امریکی ٹی وی شو میزبان اوپرا ونفرے عالمی شہرت رکھتی ہیں۔ حال ہی میں اوپرا روایت سے ہٹ کر ایک مشرقی انداز میں سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہیں جسے بےحد پذیرائی مل رہی ہے اوپرا ونفرے مشہور ہندوستانی ڈریس ڈیزائنر سبیاساچی کے تیار کردہ ملبوسات پہنے دکھائی دے رہی ہیں۔ ساڑھی اور مخمل کے لباس میں ان کا نیا فوٹوشوٹ ایک ہندوستانی میگزین کی زینت بنا ہے۔
 

شیئر: