Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

کترینہ کا نیا گیت

بالی ووڈ کی باربی ڈول اداکارہ کترینہ کیف کا ایک اور فلمی گیت جاری ہوتے ہی مشہور ہوگیاہے۔ رپورٹس کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف کا فلم زیرو کا نیا گیت حسن پرچم' ریلیز کردیاگیاہے کترینہ اپنے روایتی انداز میں رقص پیش کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ اداکارہ کترینہ کیف فلم زیرو میں ببیتا نامی شوبز اسٹار کے کردار میں نظرآئیں گی۔ فلم رواں ماہ 21 دسمبر کو ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: