Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

چیٹ انڈیا کا ٹریلر

بالی وڈ کی نئی فلم ' چیٹ انڈیا' کا ٹریلر جاری کردیاگیا۔ اداکار عمران ہاشمی کی نئی فلم چیٹ انڈیا' میں ہندوستان کے تعلیمی نظام کے کرپٹ چہروں کی کہانی بیان کررہے ہیں کہ کیسے امیر کے بچے پاس ہوکر اعلیِ تعلیمی اداروں یں سیٹیں لیتے ہیں۔ کیسے غریب کے بچوں کا تعلیمی حق ماراجاتاہے۔ کس طرح دھوکا دہی اور نقل کے نظام سے  تعلیم کو فروخت کیاجارہاہے۔فلم اگلے ماہ جنوری میں ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: