Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

سارہ نے پہنا برقع

سارہ علی خان حال ہی میں برقع پہن کر اپنی فلم دیکھنے سینما جا پہنچیں۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ سارہ علی خان اپنی فلم کے بارے میں عوامی تاثرات جاننا چاہتی تھیں اس کے لئے انہوں نے برقعے کا سہارا لیا تاکہ انہیں کوئی پہچان نہ سکے۔ سارہ سشانت سنگھ کےساتھ اپنی فلم کیدرناتھ کی ریلیز پر انتہائی خوش ہیں۔
 

شیئر: