Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

نیا بالی وڈ گیت

بالی وڈ کا نیا گیت گلی گلی جاری کردیاگیاہے۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق  فلم کے جی ایف میں مونی رائے کا نیا آئٹم گیت ہے جسکی جھلک پہلے پیش کی گئی تھی تاہم یہ گیت جاری کردیاگیاہے۔ اداکارہ مونی رائے نے رواں برس فلم ' گولڈ' سے اکشے کمار کےساتھ بالی وڈ ڈبیو کیاہے۔فلم کے جی ایف ہندی سمیت چار مختلف زبانوں میں اکیس دسمبر کو ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: