Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

خاتون کی 3 بچوں سمیت خودکشی

لکھنؤ۔۔۔  سون بھدر سے موصولہ ہونے والی اطلاع کے مطابق ایک خاتون نے اپنے تین بچوں کے ساتھ کیڑے مار دوا کھاکر خودکشی کرلی۔تینوں بچوں میں دولڑکیاں ہیں اورایک لڑکا ۔پولیس نے ماں اورتینوں بچوں کی لاشیں اپنے قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیاہے۔
 

شیئر: