Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

فصل کا خریدار نہ ملنے پر کسان کی خودکشی

لکھنؤ۔۔۔  قنوج  میں یک کسان نے خودکشی کرلی۔ اس کی وجہ بتائی جاتی ہے کہ اس کی آلو کی فصل کو کوئی خریدار نہیں مل رہاتھا۔ ایک دلال نے اس کا آلو بہت سستے داموں ایک شخص کے ہاتھ فروخت کرادیاجس کااسے بڑا غم تھا کیونکہ اس کو جو پیسے ملے وہ اس کے صرفہ سے بھی بہت کم تھے اس لئے اس نے زہر کھاکر خودکشی کرلی۔ 
 

شیئر: