Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

شردھا اور معلوماتی وڈیوز

بالی وڈ اداکارہ شردھا کپورفلموں میں اداکاری میں مصروف رہتی ہیں۔انہوں نے حال ہی میں اپنے فارغ وقت کے بارے میں مداحوں کو خبر دی ہے کہ وہ جب بھی کام سے فری ہوتی ہیں انٹرنیٹ پر معلوماتی وڈیوز دیکھتی ہیں ۔شردھا کا کہنا ہے وہ اکثردلچسپ اور معلوماتی وڈیوزاور دستاویزی فلمیں دیکھنا پسند کرتی ہیں۔
 
 

شیئر: