Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025

مملکت: 90روزہ موسم سرما کا آغاز

ریاض ۔۔۔ ماہر موسمیات زیاد الجہنی نے بتایا ہے کہ فلکیاتی علوم کے حساب سے امسال سعودی عرب میں موسم سرما کا آغاز21دسمبر کو ہوگا۔ اسکا سلسلہ 21مارچ 2019ءتک جاری رہیگا۔ پھر موسم بہار کا آغاز ہوجائیگا۔ الجہنی نے توقع ظاہر کی کہ رواں مہینے دسمبر میں سردی معمولی ہوگی جبکہ جنوری کے آخر میں سردی کی شدید لہر آئیگی۔
 

شیئر: