Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025

مملکت میں سردی کی لہر

جازان۔۔۔۔ محکمہ موسمیات نے توقع ظاہر کی ہے کہ آج منگل کو سعودی عرب کے شمالی اور وسطی علاقوں کا موسم سرد رہیگا۔ بارش کا بھی امکان ہے۔ جازان ریجن میں تیز ہواﺅں کےساتھ گرج چمک کیساتھ بارش ہوسکتی ہے۔
 

شیئر: