Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

رانی کی فلم مردانی ٹو

بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی ان دنوں اپنی پرانی فلم کے نئے سیکوئل کی تیاریوں میں مصروف ہوگئی ہیں۔ رانی مکھرجی” مردانی ٹو“ میں اسی انداز کی ایک خاتون پولیس افسر کے روپ میں ایک بار پھر سینما اسکرین پر آئیں گی۔ مردانی ٹو کی پہلی فلم 2014 میں ریلیز ہوئی تھی۔ رانی نے رواں برس فلم ”' ہچکی“ سے بالی وڈ میں کئی برس بعد واپسی کی۔ ان کی فلم ہندوستان سمیت چین میں بھی خاصی مقبول رہی۔
 
 

شیئر: