Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

وزیر اسلامی امور سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات

ریاض ۔۔۔ سعودی وزیر اسلامی امور و دعوت و رہنمائی شیخ ڈاکٹر عبداللہ لطیف آل الشیخ سے پیر کو ریاض کے دفتر میں جمعیت علمائے پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرکے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ 
 

شیئر: