Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

میڈیکل لیب میں خلاف ورزی پر قید اور جرمانہ

ریاض ۔۔۔ سعودی وزارت صحت نے خبردار کیا ہے کہ میڈیکل لیب میں حفظان صحت کے ضوابط کی پابندی اشد ضروری ہے۔ خلاف ورزی پر 6ماہ تک قید اور ایک لاکھ ریال تک کا جرمانہ ہوگا۔ وزارت صحت نے میڈیکل لیب کے منتظمین سے کہا ہے کہ وہ مریضوں کی سلامتی کا دھیان رکھیں اور اپنے یہاں کسی بھی قسم کی خلاف ورزی سے انتہا درجے بچنے کی کوشش کریں۔
 

شیئر: