Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

دولہا شادی سے ایک ماہ قبل شہید

عسیر ۔۔۔ سعودی عرب کی جنوبی سرحدوں پر وطن عزیز کے دفاع کیلئے موجود سعودی فوجی محمد الشہری شادی سے ایک ماہ قبل حوثیوں کی گولہ باری کا شکار ہوگیا۔ الشہری کی ایک ماہ بعد شادی ہونے والی تھی۔ محمد کا جنازہ المجاردة کمشنری کی سربان تحصیل کے قریئے الطلالیع پہنچا تو قبائل کے شیوخ اور عوام کا جم غفیر جمع ہوگیا۔
 

شیئر: