Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

سعودی کے قبضے سے 700نشہ آور گولیاں برآمد

مکہ مکرمہ ۔۔۔ جدہ کمشنری میں روڈ سیکیورٹی فورس کے گشتی دستے نے الحرمین روڈ پر مشکوک حالت میں کار میںسفر کرنے والے ایک سعودی شہری کو روک کر تلاشی لی۔ اس کے قبضے سے 700سے زیادہ نشہ آور گولیاں برآمد کرلی گئیں۔ وہ ایک تھیلی میں نشہ آور گولیاں چھپا کر لیجارہا تھا۔ اسے گرفتار کرکے ادارہ انسداد منشیات کی تحویل میں دیدیا گیا۔
 

شیئر: