Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 31 جولائی ، 2025 | Thursday , July   31, 2025
جمعرات ، 31 جولائی ، 2025 | Thursday , July   31, 2025

مکہ: آوارہ کتے سڑکوں پر

مکہ مکرمہ ۔۔۔ یہاں منصور اسٹریٹ پر واقع آرکیٹیکٹ کالج کے ا طراف آوارہ کتے آزادانہ گھوم رہے ہیں۔ میونسپلٹی کے کارندے سوئے ہوئے ہیں۔ مقامی شہریوں نے یہ شکوہ کرتے ہوئے توجہ دلائی کہ کتے طالبات کا تعاقب کررہے ہیں۔ یہ کتے سڑکوں پر کھڑی بیکار گاڑیوں میں ڈیرہ ڈالے ہوئے ہیں۔
 

شیئر: