Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

خچروں کی مدد سے اللیث میں رابطے بحال

اللیث ۔۔۔۔ اللیث کمشنری کے مشرقی قریوں کے باشندوں کو مملکت بھر سے جوڑنے کا سہرا خچروں کے سر چلا گیا۔ کئی روز سے کمیونیکیشن ٹاور ایندھن ختم ہونے کے باعث معطل پڑے ہوئے تھے۔ پہاڑی راستے خراب ہوگئے تھے۔ پہاڑوں کی چوٹیوں پر موجود کمیونیکیشن ٹاورز کو خچروں کی مدد سے فیول پہنچایا گیا۔
 

شیئر: